*اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت* البتہ قرآن مجید کو سچی کتاب ماننے والے عالموں کے لئے اس آیت میں ایک بڑے کام کی نصیحت پوشیدہ ہے ۔وہ یہ کہ * دوسروں کو درست کرنے سے پہلے اپنی درستی کا بندوبست کریں ۔
دوسروں کو نصیحت کرنے کے آداب اگر تمہاری کسی مسلمان بھائی سے ان بن ہوجائے تو ہرگز اسکے گناہوں کو بیان کرکے اسے شرمندہ و ملامت نہ کرنا۔
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت اگرچہ مندرجہ بالا آیات اسی طرح گذشتہ اور آئندہ آیات میں روئے سخن بن اسرائیل کی طرف ہے لیکن مسلماََ اس کا مفہوم وسعت کے اعتبار سے دوسروں کے بھی شا